Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2020

Alzheimer, the most common and emerging brain disease in the world

Alzheimer disease is today growing among the majority of the population of the world at higher rate. This disease damages the brain neurons and diminish the learning abilities. It destroys the brain cells and eventually the brain slows down its various functions. It is irreversible disease and a progressive one. It slowly and gradually destroys the memory and thinking skills. There is no cure for this disease. Causes  Alzheimer disease is caused by the dying of neurons inside the brain which inturns damages hippocampus of the brain. And the patient become easily pray to anger aggression and memory problems.  Symptoms There are various kinds of symptoms which an alzheimer patient shows. Some common symptoms of alzheimer are difficulty in learning, as this disease much damages the memory power. The patient feals confusion while performing daily life activities. His mind is always wandering and he is always lost in his thoughts. Alzheimer patients are most of...

Corona virus latest reports

Corona virus had disturbed the whole world. There is no proper vaccination yet discovered to treat  covid 19. The number of cases are increasing day by day. This virus emerged in China in a city called Wuhan. Later on it spreaded to other parts of the world. Today it is causing major casualities in The United States followed by Spain and then Italy.below the total number of confirmed cases, recovered and total number of deaths are given. Pakistan In pakistan the total number of cases are 11155. The number of recovered people are 2527 and the total number of deaths in the country are 237. Below a list of the total number of cases are given in details. Punjab In punjab the total number of cases are 4767. The number of deaths are 65 and more than 790 had recovered Sindh In sindh the total number of cases are 3671. The number of deaths are 73 and 715 are recovered  Balochistan In balochistan the total number of cases are 607. Number of deaths are...

کورونا وائرس سے کتنے دنوں میں صحتیاب ہو سکتے ہیں, دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے ,کورونا وائرس سے صحتیاب ہونا ممکن ہے بھی یا نہیں ؟ان سوالات کے جوابات بیماری کی شدت پر منحصر ہیں۔ اگر بیماری بہت زیادہ ہے تو مریض کو وینٹیلیٹر لگایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ دیگر علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ مزید اس وائرس سے صحتیاب ہونا جنس, صحت اور عمر پر بھی منحصر ہے۔ اگر علامات کم ظاہر ہوں اگر کورونا وائرس کے علامات کم ظاہر ہوں یعنی  صرف کھانسی, زکام اور سر درد ہو تو اس سے صحتیاب ہونے میں کم ازکم ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ایسی حالت میں کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے کے لئے دو ہفتے لگ جاتے ہیں۔ اسی دوران مریض کو بھاپ دیا جاتا ہے تاکہ اسے سانس لینے میں آسانی ہو اور وٹامن سی دی جاتی ہے تاکہ مریض کی قوت مدافعت مضبوط ہو۔ جس سے اسے اس وائرس سے لڑنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔ اگر علامات زیادہ ظاہر ہوں اگر کورونا کے علامات زیادہ ظاہر ہوں یعنی سانس لینے میں دشواری ہو اور پھیپھڑوں میں سوجن ہو تو اس صورت میں صحتیاب ہونے کے لئے 2 سے آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال  دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعد...

بیروزگاری سے تنگ آکر ایک نوجوان نے جان دےدی۔

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے کاروائی کے دوران میڈیا کو بتایا کہ نوجوان کا نام نعمان اور  عمر 24 سال تھی اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ اس  نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی تھی۔لاش کو جناح ہسپتال منطقل کرا دیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ میں مکمل لاک ڈآون ہے اور لاک ڈآون میں مزید2 ہفتے تک کی توسیع متوقع ہے۔ لوگوں کے پاس کھانے کیلئے کچھ نہیں ہے اور لوگ کورونا وائرس کی بجاۓ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں

بیرون ملک پاکستان آنے والوں کے لئے اچھی خبر

کورونا وائرس جیسے مہلک وائرس کے پھیلنے سے دنیا بھر کے ممالک نے اپنے اپنے ائر لآئنز بند کردئے ہیں جس کی وجہ سے باہر ممالک میں رہنے والے پاکستانیوں کو مشکل سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔بیرون ملک پاکستانیوں نے  اس حوالے سے شکایات بھیجی اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ ان سے کرایہ ذیادہ لیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے حکومت پاکستان نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لئے ان کی کرایہ میں کمی کردی۔ جس کی وجہ سے بیرون ملک پاکستانیوں کے لئے اپنے ملک پہنچنا آسان ہو جاۓگا۔ پی آئی اے کے سی ای او ائرمارشل ارشد ملک نے نے بیرون ملک پاکستانیوں سے زیادہ کرایہ لینے والوں کے خلاف نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان سے باہر دنیا بھر میں چالیس ہزار سے زائد پاکستانی پھنسے ہوۓ ہیں۔ 

پاکستان کے لئے کورونا کے حوالے سے ایک اہم خبر

پاکستانی حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک استعمال کرنے کی   اجازت دے دیدی گزشتہ منگل کو National institution of blood disease and bone marrow transplantation  کو حکومت پاکستان کی طرف سے پلازمہ ٹیکنیک استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پاکستان میں ابھی تک کورونا سے 159 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور 7993 لوگ کورونا سے متاصر ہیں۔ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ پلاذمہ ٹیکنیک سے انشاءاللہ کافی مٽبت نتائج سامنے آئے گے۔ پلاذمہ ٹیکنیک کیسے کام کرتا ہے پلاذمہ ٹیکنیک میں جو لوگ کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ان کے خون کا پلاذمہ لیا جاتا ہے اور کورونا کے مریض کے خون میں داخل کردیا جاتا ہے۔اس عمل کو  passive immunization  کہا جاتا ہے۔یعنی جو لوگ کورونا کو شکست دے چکے ہیں ان کے خون نے کورونا کو شکست دینے والے  antibodies  تیار کئے ہوتے ہیں۔  اگر ان  antibodies   کو کورونا کے دیگر مریضوں کے خون میں شامل کر دیا جاۓ تو اس سے مریض کی حالت 48 گھنٹوں میں بہتر ہونا شروع ہوجاتا ہے اور صحتیاب ہونے کے چانسس بڑھ جاتے ہیں۔ Reference...

کورونا سے بچنے کے لئے پانچ اصول

نبی کریم(صلی للہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے لئے ایک عملی نمونہ ہے۔ اپ صلی للہ علیہ وسلم کی زندگی مبارکہ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ حضور پاک صلی للہ الیہ وسلم نے وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے فرمایا ہے کہ اگر کسی علاقے میں کسی بھی قسم کی وبا پھیل جاۓ تو ہم سب کو مندرجہ زیل پانچ باتوں پہ عمل کرنا چاہیے۔ ١: دعا  حضورﷺ نے فرمایا ہے کہ دعا مانگنے والے کو اللہ بہت پسند کرتا ہے۔دعا کی طاقت سے بڑھی سے بڑھی مشکل ختم ہو جاتی ہے۔ یہ آپ ﷺ کی دعا ہی تھی کہ اتنی کم تعداد ہونے کے باوجود اللہ ﷻ نے غزوہ بدر میں مسلمانوں کو فتح دی۔ اسی لئے ہر مشکل, ہر وبا میں ہمیں اللہ ﷻ سے رجوع کرنی چاہیے۔ ٢: دوا  دعا کے بعد مسلمانوں کو دوا کے زریعے بیماریوں کو شکست دینا چاہیے۔ اگر کسی شخص کو کورونا وائرس ہو یا کوئی دوسرا وبائی مرض ہو تو اسے اللہ سے دعا مانگنی چاہیے اور اس پر صبر کر کے دوا سے علاج  کرنا چاہیے۔ کسی بھی وبائی مرض سےہلاک ہونے والے کو حضور ﷺ نے شہید کا درجہ دیا ہے۔ ٣: غذا  وبائی امراض سے بچنے کے لئے انسان کو اپنی غذا کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔رات کا کھانا ذرا...

ٹک ٹاک کی وجہ سے ایک نو جوان نے خودکشی کرلی

دہلی: اٹھارہ سالہ اقبال ولد رحیم ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا تھا نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ویڈیو پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے  نوجوان نے  زہنی طور پر انتہائی پریشان ہو کر گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا  کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کو دے دی گئی۔

پاکستان پر لڵہ کا خصوصی کرم

اسلام آباد: وزیر آعظم عمرآن خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پر الڵہ کا یہ ایک خصوصی کرم ہے کہ اس نے ہماری کورونا وائرس سے لڑنے میں مدد کی۔ وزیر آعزم کا کہنا ہے کہ ہمارے اندازے کے مطابق 25 اپریل تک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 50 ہزار تک پہنچ جاے گی, لیکن خوش آندہ بات ہے کہ پاکستان اس حوالے سے باقی ممالک سے بہتر ٽابت ہوا۔ وزیر آعظم نے کہا کہ اندازہ ہے کہ 15 سے 20 مئی تک کورونا وائرس کے کیس بڑھیں گے اور اسپتالوں پر دباؤ بڑھے گا۔ وزیر آعظم صاحب نے غریب عوام کے لئے آسانی پیدا کرنے پر خصوصی توجہ دی۔ وزیر آعظم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص زخیرہ اندوزی میں ملوٽ نظر آے گا تو اس کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جاۓ گی۔اس کے علاوہ انہوں نے محکمہ پولیس کے نام پیغام جاری کیا ہے کہ لوگوں کو مارا نہ جاے۔

کورونا وائرس کی ویکسین اپنی آخری مرحلے میں

اکسفورڈ یونیورسٹی کے کچھ ماھرین نے کہا ہے کہ انہوں  نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ  اگلے ہفتے تک اس ویکسین کو انسانوں پر استعمال کیا جاۓ گا۔ اس سے پہلے اس ویکسین کا تجربہ جانوروں پر کیا جا چکا ہے, جس کی کافی مٽبت نتائج سامنے آچکے ہیں۔ اگلے ہفتے تک اس کے تجربات انسانوں پر کئے جانے لگے گیں۔ ویکسین کے تجربے کے لیے 18 سال سے 55 سال کی عمر تک لوگوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔  اب تک یہ وائرس دنیا کے 200 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے۔ دنیا بھر میں اس وائرس سے 20 لاکھ سے زیادہ لوگ متاٽر ہوۓ ہیں اور ایک لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہیں

ڈالر 3٠38 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544  پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ Reference https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779

ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال

کورونا وائرس نے پوری دنیا کے ممالک میں اپنے پنجھے گھاڑ لئے ہیں۔ امریکہ اور دنیا کے بیشتر ممالک اس وائرس کی روک تھام کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ تاھم ابھی تک کورونا وائرس سے بچاؤ کی کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی ہے ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی ہے۔ national command and control center  کے متابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 497 کیس رپورٹ ہوۓ ہیں جس سے ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7025 ہو گئی ہے۔ صوبوں میں کورونا مریضوں کی تعداد پنجاب میں کورونا وائرس سے متاصرہ لوگوں کی تعداد 3276 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں مریضوں کی تعداد 2008 ہو گئ ہے۔ کے پی کے میں 993, بلوچستان میں 303, گلگت بلتستان میں 245, ازاد کشمیر میں 46 اور اسلام اباد میں154 ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاصرہ لوگوں میں 44 کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد  ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1765 ہو  گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 120 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں

کورونا وائرسکی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

متاٽرہ لوگ دنیا بھر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے اور اب تک مصدقہ متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 37 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان پر نظر ڈالیں تو وہاں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 6800 سے زیادہ ہے جبکہ 125 سے زیادہ افراد اس وبا کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہے کووڈ-19 کی علامات کیا ہیں ؟ یہ وائرس پھیپھڑوں کو متاثر کرتا ہے اور دو بنیادی علامات بخار اور مسلسل خشک کھانسی ہیں۔ صحت کے برطانوی قومی ادارے کے مطابق خشک کھانسی کا مطلب گلے میں خراش پیدا کرنے والی ایسی کھانسی جس میں بلغم نہیں نکلتا۔ مسلسل کھانسی کا مطلب ہے کہ آپ قریباً ایک گھنٹے تک کھانستے رہیں ہوں ۔ اس کا نتیجہ سانس پھولنے کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے جسے اکثر سینے کی جکڑن، سانس لینے میں مشکل یا دم گھٹنے جیسی کیفیت بھی کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کے جسم کا درجۂ حرارت 37.8 سنٹی گریڈ یا 98.6 فارن ہائٹ سے زیادہ ہو تو آپ کو بخار ہے۔ بخار کی صورت میں آپ کا جسم گرم ہو سکتا ہے، آپ کو سردی لگ سکتی ہے یا کپکپی طاری ہو سکتی ہے۔ مجھے کب ہسپتال جانے کی ضرورت ہے؟ کورونا وائرس...

کورونا وائرس جسم میں پھیلنے سے روکنے کے لئے دوا دریافت کرلی گئ

امریکہ میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری سے متاثرہ افراد کے لئے تجرباتی دوا  (Remdesivir) ایک ٹیسٹ کے نتائج میں اسے مرض کے حوالے سے حوصلہ افزا قرار دیا گیا تھا۔ کینیڈا کی البرٹا یونیورسٹی کے مطابق یہ دوا کورونا وائرس کو جسم کے اندر اپنی مزید نقول بنانے سے روکنے کے لئے انتہائی مفید ہے ایک جریدے جرنل آف بائیولوجیکل کیمسٹری میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ، ریمیڈیسیور کس طرح کورونا وائرس کا مقابلہ کرتی ہے۔ اب نئی تحقیق میں شامل محققین کا کہنا تھا کہ ہم پرامید تھے کہ اسی طرح کے نتائج سارس کووڈ 2 (نئے کورونا وائرس کا سائنسی نام) کے خلاف بھی نظر آئیں گے۔ اس تحقیق میں بتایا گیا کہ کس طرح یہ دوا نئے وائرس کے خلاف کام کرتی ہے اور واضح کیا گیا کہ کس طرح اس نے وائرس کے جینوم کے پولیمرز کو ہدف بنایا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ اگر آپ پولیمرز کو ہدف بناتے ہیں تو وائرس پھیل نہیں سکتا،  ۔ ان کا کہنا تھا کورونا وائرس کے پولیمرز ڈھلان جیسے ہوتے ہیں جس سے دوا کو وائرس کو ناکام بنانے میں مدد ملتی ہے اور وہ مزید نقول نہیں بنا پاتا۔ انہوں نے کہا ک...