Skip to main content

کورونا وائرس سے کتنے دنوں میں صحتیاب ہو سکتے ہیں, دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے میں کتنا وقت لگتا ہے ,کورونا وائرس سے صحتیاب ہونا ممکن ہے بھی یا نہیں ؟ان سوالات کے جوابات بیماری کی شدت پر منحصر ہیں۔

اگر بیماری بہت زیادہ ہے تو مریض کو وینٹیلیٹر لگایا جاتا ہے اور اس کے علاوہ دیگر علاج فراہم کیا جاتا ہے۔ مزید اس وائرس سے صحتیاب ہونا جنس, صحت اور عمر پر بھی منحصر ہے۔

اگر علامات کم ظاہر ہوں

اگر کورونا وائرس کے علامات کم ظاہر ہوں یعنی  صرف کھانسی, زکام اور سر درد ہو تو اس سے صحتیاب ہونے میں کم ازکم ایک ہفتہ لگ سکتا ہے۔ایسی حالت میں کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے کے لئے دو ہفتے لگ جاتے ہیں۔ اسی دوران مریض کو بھاپ دیا جاتا ہے تاکہ اسے سانس لینے میں آسانی ہو اور وٹامن سی دی جاتی ہے تاکہ مریض کی قوت مدافعت مضبوط ہو۔ جس سے اسے اس وائرس سے لڑنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔

اگر علامات زیادہ ظاہر ہوں

اگر کورونا کے علامات زیادہ ظاہر ہوں یعنی سانس لینے میں دشواری ہو اور پھیپھڑوں میں سوجن ہو تو اس صورت میں صحتیاب ہونے کے لئے 2 سے آٹھ ہفتے لگ سکتے ہیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال 



دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2563384 ہوگئ ہے۔ 681477 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور 177415 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال 



اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد  9565 ہو گئ۔ 2073 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور 201 افراد وفات پاچکے ہیں کےپی کے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1276 ہے, سندھ میں 3052 ہے, پنجاب میں 4255, بلوچستان میں 465 اسلام آباد میں 185 گلگت بلتستان میں 281 اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 51 بتائی جارہی ہے۔

For more information please visit


other source.......






Comments

Popular posts from this blog

ڈالر 3٠38 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544  پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ Reference https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779

ٹک ٹاک کی وجہ سے ایک نو جوان نے خودکشی کرلی

دہلی: اٹھارہ سالہ اقبال ولد رحیم ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا تھا نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ویڈیو پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے  نوجوان نے  زہنی طور پر انتہائی پریشان ہو کر گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا  کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کو دے دی گئی۔

Some common brain disorders, their causes, symptoms and preventions

    There are many different types of brain disorders. Some are curable while some are incurable but most of the brain disorders are more problem causing and are incurable.  Some common brain disorders include alzheimer disease, parkinson`s and other movement disorders and  epilepsy and other seizure disorders. The symptoms of brain disorders vary widely. Different diseases show different symptoms. Treatments such as surgery, medicines,or physical therapy can be used for brain disorders. The following are some of the common brain disorders with their detailed information. Alzheimer disease       This brain disorder is associated with the dying of neurons inside the brain, damaging the memory center. The neurons in the brain work less efficiently and they die It is irreversible and progressive disease. It slowly destroys the memory of the patient. There is no proper treatement yet discovered to cure this disorder.  ...