انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔
ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ
ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544
پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔
Reference
https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779


Comments
Post a Comment