دہلی: اٹھارہ سالہ اقبال ولد رحیم ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا تھا نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ویڈیو پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے نوجوان نے زہنی طور پر انتہائی پریشان ہو کر گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کو دے دی گئی۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ Reference https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779

Comments
Post a Comment