Skip to main content

ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال

کورونا وائرس نے پوری دنیا کے ممالک میں اپنے پنجھے گھاڑ لئے ہیں۔ امریکہ اور دنیا کے بیشتر ممالک اس وائرس کی روک تھام کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔ تاھم ابھی تک کورونا وائرس سے بچاؤ کی کوئی ویکسین تیار نہیں ہوئی ہے



ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی ہے۔ national command and control center 
کے متابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 497 کیس رپورٹ ہوۓ ہیں جس سے ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7025 ہو گئی ہے۔

صوبوں میں کورونا مریضوں کی تعداد

پنجاب میں کورونا وائرس سے متاصرہ لوگوں کی تعداد 3276 ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ سندھ میں مریضوں کی تعداد 2008 ہو گئ ہے۔ کے پی کے میں 993, بلوچستان میں 303, گلگت بلتستان میں 245, ازاد کشمیر میں 46 اور اسلام اباد میں154 ہے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاصرہ لوگوں میں 44 کی حالت تشویشناک ہے۔



ملک میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 


ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1765 ہو  گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 120 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا چکے ہیں






Comments

Popular posts from this blog

ڈالر 3٠38 روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544  پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ Reference https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779

ٹک ٹاک کی وجہ سے ایک نو جوان نے خودکشی کرلی

دہلی: اٹھارہ سالہ اقبال ولد رحیم ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتا تھا نوجوان نے ٹک ٹاک پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ویڈیو پر لائک نہ ملنے کی وجہ سے  نوجوان نے  زہنی طور پر انتہائی پریشان ہو کر گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا  کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش لواحقین کو دے دی گئی۔

Some common brain disorders, their causes, symptoms and preventions

    There are many different types of brain disorders. Some are curable while some are incurable but most of the brain disorders are more problem causing and are incurable.  Some common brain disorders include alzheimer disease, parkinson`s and other movement disorders and  epilepsy and other seizure disorders. The symptoms of brain disorders vary widely. Different diseases show different symptoms. Treatments such as surgery, medicines,or physical therapy can be used for brain disorders. The following are some of the common brain disorders with their detailed information. Alzheimer disease       This brain disorder is associated with the dying of neurons inside the brain, damaging the memory center. The neurons in the brain work less efficiently and they die It is irreversible and progressive disease. It slowly destroys the memory of the patient. There is no proper treatement yet discovered to cure this disorder.  ...