پاکستانی حکومت نے پلازمہ ٹیکنیک استعمال کرنے کی اجازت دے دیدی گزشتہ منگل کو
National institution of blood disease and bone marrow transplantation
کو حکومت پاکستان کی طرف سے پلازمہ ٹیکنیک استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پاکستان میں ابھی تک کورونا سے 159 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور 7993 لوگ کورونا سے متاصر ہیں۔ ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ پلاذمہ ٹیکنیک سے انشاءاللہ کافی مٽبت نتائج سامنے آئے گے۔
پلاذمہ ٹیکنیک کیسے کام کرتا ہے
پلاذمہ ٹیکنیک میں جو لوگ کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ان کے خون کا پلاذمہ لیا جاتا ہے اور کورونا کے مریض کے خون میں داخل کردیا جاتا ہے۔اس عمل کو
passive immunization
کہا جاتا ہے۔یعنی جو لوگ کورونا کو شکست دے چکے ہیں ان کے خون نے کورونا کو شکست دینے والے
antibodies
تیار کئے ہوتے ہیں۔
اگر ان
antibodies
کو کورونا کے دیگر مریضوں کے خون میں شامل کر دیا جاۓ تو اس سے مریض کی حالت 48 گھنٹوں میں بہتر ہونا شروع ہوجاتا ہے اور صحتیاب ہونے کے چانسس بڑھ جاتے ہیں۔
Reference
https://www.google.com/amp/s/dailytimes.com.pk/590676/plasma-antibodies-an-antidote-to-covid-19/amp/


Comments
Post a Comment