کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے کاروائی کے دوران میڈیا کو بتایا کہ نوجوان کا نام نعمان اور عمر 24 سال تھی اور ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ اس نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی تھی۔لاش کو جناح ہسپتال منطقل کرا دیا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے سندھ میں مکمل لاک ڈآون ہے اور لاک ڈآون میں مزید2 ہفتے تک کی توسیع متوقع ہے۔ لوگوں کے پاس کھانے کیلئے کچھ نہیں ہے اور لوگ کورونا وائرس کی بجاۓ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں

Comments
Post a Comment