اکسفورڈ یونیورسٹی کے کچھ ماھرین نے کہا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک اس ویکسین کو انسانوں پر استعمال کیا جاۓ گا۔ اس سے پہلے اس ویکسین کا تجربہ جانوروں پر کیا جا چکا ہے, جس کی کافی مٽبت نتائج سامنے آچکے ہیں۔ اگلے ہفتے تک اس کے تجربات انسانوں پر کئے جانے لگے گیں۔ ویکسین کے تجربے کے لیے 18 سال سے 55 سال کی عمر تک لوگوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ اب تک یہ وائرس دنیا کے 200 سے زیادہ ممالک میں پھیل چکا ہے۔ دنیا بھر میں اس وائرس سے 20 لاکھ سے زیادہ لوگ متاٽر ہوۓ ہیں اور ایک لاکھ 37 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہیں
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3٠38 روپے کم ہو گئی ہے۔ ڈالر کی موجودہ قیمت 163٠50 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ روز شرح سود میں 2 فیصد کمی کی گئی ہے۔ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے قرضہ ائی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لئے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئ۔ جبکہ اب ڈالر کی قیمت کم ہو کر 163٠5 ہو گئی ہے۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی ہوئی ہے, جس کی وجہ سے ٹریڈنگ معطل کرنی پڑی ۔ 100 انڈکس پوائنٹس میں 1544 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ Reference https://www.bbc.com/urdu/pakistan-52320779

Comments
Post a Comment